مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16650
باب: جو حضرات نکاح کاحکم اور اس کی ترغیب دیا کرتے تھے
في التزويج من كان يأمر به ويحث عليه
حدیث نمبر: 16650
١٦٦٥٠ - حدثنا أبو عبد الرحمن بقي بن مخلد قال: نا أبو بكر عبد اللَّه بن محمد بن أبي شيبة قال: نا معاذ بن معاذ عن ابن جريج عن ميمون أبي (المغلس) (١) عن ابن أبي نجيح قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "من كان موسرًا لئن ينكح فلم ينكح فليس منا" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابی نجیح سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص نکاح کرنے کی استطاعت رکھتا ہو اور پھر نکاح نہ کرے تو وہ ہم میں سے نہیں۔“
حواشی
(١) في [هـ]: (المفلس).