مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16649
باب: محرم کا رنگے ہوئے گدے پر بیٹھنا
في المحرم يجلس على الفراش المصبوغ
حدیث نمبر: 16649
١٦٦٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معاذ بن معاذ] (١) قال: حدثنا ابن عون قال: نبئت عن ابن عمر أنه كان يكره أن يجلس المحرم على الفراش المصبوغ بالزعفران (٢). [تم كتاب الحج بعون اللَّه وكرمه] (٣)مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ مجھے بتایا گیا کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما محرم کے لیے زعفران سے رنگی ہوئی گدی پر بیٹھنے کو ناپسند کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [س].
(٢) مجهول؛ لإبهام الراوي عن ابن عمر.
(٣) زيادة من: [ز].