مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في البدنة يكون لها لبن تهدى باب: قربانی والی اونٹنی کا اگر دودھ نکلے تو اس کو ہدیہ کیا جائے گا
حدیث نمبر: 16608
١٦٦٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن مجاهد قال: لا بأس أن تهدى البدنة ذات الدر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ دودھ والی اونٹنی کے دودھ کو ہدیہ کردیا جائے گا۔