حدیث نمبر: 16602
١٦٦٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد السلام بن حرب عن مالك بن دينار عن مجاهد قال: رأيته وبيده سعفة وهو يطرد بها حمام مكة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مالک بن دینار فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد کو دیکھا آپ کے ہاتھ میں کھجور کی ایک شاخ تھی اور آپ اس میں سے مکہ مکرمہ کے کبوتروں کو دور کر رہے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16602
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16602، ترقيم محمد عوامة 16105)