مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16591
باب: محرم کا چھپکلی کو مارنا
في المحرم يقتل الوزغة
حدیث نمبر: 16591
١٦٥٩١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إبراهيم قال: سألت عطاء عن الوزغ (يقتل في) (١) الحرم، فقال: إذا آذاك فلا بأس به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ حرم میں چھپکلی کو مارا جا سکتا ہے ؟ آپ نے فرمایا اگر آپ کو تکلیف پہنچائے تو مارنے میں کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [س]، وفي [جـ]: (قتل في).