مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16590

باب: محرم کا چھپکلی کو مارنا

في المحرم يقتل الوزغة

حدیث نمبر: 16590
١٦٥٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إبراهيم (بن) (١) نافع قال: سمعت الحسن بن مسلم (سأل طاوسًا) (٢) عن الجعل والوزغ يقتله المحرم، قال: لا بأس به.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت طاؤس سے دریافت کیا گیا کہ محرم کالے کیڑوں اور چھپکلی کو مار سکتا ہے ؟ آپ نے فرمایا کہ کوئی حرج نہیں (اگر مار دے) ۔

حواشی
(١) في [جـ]: (عن).
(٢) في: [س، ط]: (سأل طاوس)، وفي [هـ]: (يقول: سئل طاووس).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16590
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 16096»