مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16578

باب: طواف کرنا افضل ہے یا عمرہ کرنا؟

في الطواف أفضل أم العمرة

حدیث نمبر: 16578
١٦٥٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن أسلم المنقري قال قلت لعطاء: أخرج إلى المدينة (١) أهل بعمرة من ميقات النبي ﵇؟ قال: طوافك بالبيت أحب إلي من سفرك إلى المدينة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اسلم المنقری فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے کہا : کیا میں مدینہ جاؤں تاکہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے میقات سے عمرہ کے لیے احرام باندھوں ؟ آپ نے فرمایا بیت اللہ کا طواف کرنا میرے نزدیک مدینہ منورہ کی طرف سفر کرنے سے افضل ہے۔

حواشی
(١) في [هـ]: زيادة (أم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16578
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9170، ترقيم محمد عوامة: 16085»