مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16557

باب: بیت اللہ کا غلاف کیا چیز ہوتی تھی؟

في البيت ما (كانت) كسوته

حدیث نمبر: 16557
١٦٥٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن محمد بن إسحاق عن عجوز من أهل مكة قالت: (قد) (١) أصيب ابن (عفان) (٢) وأنا ابنة أربع عشرة سنة، قالت: ولقد رأيت (البيت) (٣) وما عليه كسوة، إلا ما تكسوه الناس الكساء الأحمر يطرح عليه والثوب الأبيض والكساء الصوف، وما كسي من شيء علق عليه، ولقد ⦗١٣٣⦘ رأيته وما عليه ذهب ولا فضة (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت محمد بن اسحاق سے مروی ہے کہ مکہ کی ایک عمر رسیدہ خاتون فرماتی ہیں کہ جب حضرت ابن عفان کی شہادت ہوئی اس وقت میں چودہ سال کی لڑکی تھی، میں نے کعبہ کو اس حال میں دیکھا کہ اس پر کوئی چادر وغیرہ نہ تھی مگر جو لوگوں نے اس پر چڑھا دیا تھا، ایک سرخ رنگ کی چادر جو لوگوں نے اس پر ڈال دی تھی اور سفید کپڑا، اور اونی چادر، اور جو چیز بھی اسے پہنائی جاتی وہ اس پر لٹکا دی جاتی تھی۔ تحقیق میں نے بیت اللہ کو اس حال میں دیکھا کہ اس پر کوئی سونا، چاندی نہ تھا۔

حواشی
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [ز]: (عثمان).
(٣) سقط من: [هـ].
(٤) مجهول؛ لإبهام العجوز.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16557
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 16065»