مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
ما يقال للرجل إذا رجع من العمرة باب: جب کوئی عمرہ کر کے آئے تو اس کو کیا کہا جائے
حدیث نمبر: 16553
١٦٥٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن مالك قال: لقي طلحة حماد فقال: بر نسكك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طلحہ حضرت حماد کو ملے اور فرمایا : آپ کا عمل (عمرہ) قبول ہو۔