مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16514

باب: محرم اگر ازار نہ پائے

في المحرم إذا لم يجد (إزاره)

حدیث نمبر: 16514
١٦٥١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن حجاج عن أبي إسحاق عن علي في المحرم إذا لم يجد نعلين لبس خفين وإذا لم يجد إزارًا لبس سراويل (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت علی رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ محرم کے پاس اگر جوتے نہ ہوں تو موزے پہن لے اور اگر ازار نہ ہو تو شلوار پہن لے۔

حواشی
(١) منقطع.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16514
تخریج حدیث «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3783، ترقيم محمد عوامة: 16023»