مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16513
باب: محرم اگر ازار نہ پائے
في المحرم إذا لم يجد (إزاره)
حدیث نمبر: 16513
١٦٥١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حماد بن خالد عن معاوية بن صالح عن يونس بن سيف عن (عمرو) (١) بن الأسود قال: سألت عمر، قال قلت: ما تقول في الخفين للمحرم؟ فقال: هما نعلا (من لا نعلا) (٢) له (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن الاسود فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر سے دریافت کیا کہ محرم موزے استعمال کرے اس کے متعلق آپ کیا فرماتے ہیں ؟ آپ نے فرمایا جس کے پاس جوتے نہ ہوں موزے اس کے لیے جوتے کی جگہ ہیں۔
حواشی
(١) في [ز]: (عمير)، وفي [أ، س، هـ]: (عمر).
(٢) سقط من: [ب].