مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16506
باب: جو شخص حج وعمرہ کا ایک ساتھ احرام باندھے تو وہ کس سے ابتدا کرے؟
في الرجل يهل بالحج والعمرة بأيهما يبدأ؟
حدیث نمبر: 16506
١٦٥٠٦ - وقال (إبراهيم) (١): تجزئه النية.مولانا محمد اویس سرور
اور ابراہیم نے فرمایا کہ اس کی نیت اس کے لیے کافی ہوجائے گی۔
حواشی
(١) في [جـ]: (مجاهد).