حدیث نمبر: 16507
١٦٥٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن (علية) (١) عن ليث عن مجاهد قال: إذا استعط الرجل البنفسج فعليه الفدية.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ محرم اگر ناک میں دوائی ڈالے گا تو اس پر فدیہ لازم ہے۔
حواشی
(١) في [ب]: (علقمة).