حدیث نمبر: 16501
١٦٥٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن عكرمة عن ابن عباس قال: إذا أصاب مرة حكم عليه، ثم إن عاد لم يحكم عليه، ثم قرأ: ﴿وَمَنْ عَادَ فَيَنْتَقِمُ اللَّهُ مِنْهُ﴾ [المائدة: ٩٦] (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ محرم اگر ایک بار شکار کرلے تو اس پر حکم لگایا جائے گا اور اگر وہ دوبارہ ایسا کرے تو اس پر حکم نہیں لگایا جائے گا، پھر آپ نے قرآن پاک کی آیت تلاوت فرمائی : { وَ مَنْ عَادَ فَیَنْتَقِمُ اللّٰہُ مِنْہُ }۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16501
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16501، ترقيم محمد عوامة 16011)