مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16500
باب: محرم پہلی بار شکار کرے تو اس پر فیصلہ (حکم) لگایا جائے گا
في المحرم يصيب الصيد فيحكم عليه
حدیث نمبر: 16500
١٦٥٠٠ - قال داود: فذكرت ذلك لسعيد بن جبير فقال: أفيخلع يحكم عليه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت داوٗد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر سے اس کا ذکر کیا آپ نے فرمایا کہ کیا اس کو چھوڑ دیں گے ! اس پر حکم لگایا جائے گا۔