مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في المحرم يصيب الصيد فيحكم عليه باب: محرم پہلی بار شکار کرے تو اس پر فیصلہ (حکم) لگایا جائے گا
حدیث نمبر: 16497
١٦٤٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور عن مجاهد قال: كل ما أصاب المحرم الصيد ناسيًا حكم عليه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ محرم جب بھی بھول کر شکار کرے اس پر حکم لگایا جائے گا۔