مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16498
باب: محرم پہلی بار شکار کرے تو اس پر فیصلہ (حکم) لگایا جائے گا
في المحرم يصيب الصيد فيحكم عليه
حدیث نمبر: 16498
١٦٤٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن قال: كما أصاب المحرم الصيد حكم عليه.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ محرم جب بھی شکار کرے اس پر حکم لگایا جائے گا۔