حدیث نمبر: 16486
١٦٤٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم عن الشعبي قال: أول ما تدخل مكة، فإذا انتهيت إلى الحجر فأحمد اللَّه على حسن (تيسيره) (١) وبلاغه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ سب سے پہلے جب مکہ مکرمہ داخل ہو جاؤ تو حجر اسود کے قریب جاؤ اور اچھے انداز میں فصاحت و بلاغت کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی حمد بیان کرو۔

حواشی
(١) في [ب]: (سيره).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16486
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16486، ترقيم محمد عوامة 15997)