مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16485
باب: بیت اللہ کو دیکھتے وقت رفع یدین کیا جائے گا یا نہیں؟
في الرجل إذا رأى البيت أيرفع يديه أم لا؟
حدیث نمبر: 16485
١٦٤٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن ابن أبي ليلى عن الحكم عن مقسم عن ابن عباس قال: لا ترفع الأيدي إلا في سبع (١) (مواطن) (٢): إذا قمت إلى الصلاة، وإذا جئت من بلد، وإذا رأيت البيت، وإذا قمت على الصفا والمروة، وبعرفات، وبجمع، وعند الجمار (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ سات جگہوں کے علاوہ ہاتھوں کو بلند نہیں کیا جائے گا، تکبیر تحریمہ میں، جب کسی شہر سے آؤ تب، جب بیت اللہ پر نظر پڑے، جب صفا ومروہ پر کھڑے ہو، عرفات میں، مزدلفہ میں اور جمرات کی رمی کرتے وقت۔
حواشی
(١) هكذا النسخ.
(٢) في [س، هـ]: (مواضع).