مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الرجل إذا رأى البيت أيرفع يديه أم لا؟ باب: بیت اللہ کو دیکھتے وقت رفع یدین کیا جائے گا یا نہیں؟
حدیث نمبر: 16484
١٦٤٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد عن حجاج عن طلحة عن إبراهيم وخيثمة قالا: (ترفع) (١) في الصلاة وعند البيت وعلى الصفا والمروة وبالمزدلفة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اور حضرت خیثمہ فرماتے ہیں کہ ہاتھوں کو نماز میں، بیت اللہ پر نظر پڑے تب، صفا ومروہ اور مزدلفہ میں بلند کیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [أ، س، هـ]: (يرفع).