مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16466
باب: جو حضرات ایام تشریق کے روزے رکھنے کی اجازت دیتے ہیں
من رخص في صوم أيام التشريق
حدیث نمبر: 16466
١٦٤٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة عن الحكم عن الأسود أنه كان يصوم أيام التشريق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت الاسود ایام تشریق میں روزہ رکھا کرتے تھے۔