مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16465
باب: جو حضرات ایام تشریق کے روزے رکھنے کی اجازت دیتے ہیں
من رخص في صوم أيام التشريق
حدیث نمبر: 16465
١٦٤٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن هشام عن أبيه عن عائشة أنها كانت تصوم أيام التشريق (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ایام تشریق میں روزہ رکھا کرتی تھیں۔