مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16458
باب: محرم خاتون کا شلوار اور موزے پہننا
في المحرمة تلبس السراويل والخفين
حدیث نمبر: 16458
١٦٤٥٨ - قال: كانت صفية تلبس وهي محرمة خفين إلى ركبتيها (١).مولانا محمد اویس سرور
وہ فرماتے ہیں کہ حضرت صفیہ حالت احرام میں گھٹنوں تک موزے پہنا کرتی تھیں۔