مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16457
باب: محرم خاتون کا شلوار اور موزے پہننا
في المحرمة تلبس السراويل والخفين
حدیث نمبر: 16457
١٦٤٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن عبيد اللَّه عن نافع عن ابن عمر أنه كان يرخص في الخفين والسراويل للمحرمة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما محرمہ خاتون کو رخصت دیتے تھے کہ وہ شلوار اور موزے پہن لے۔