حدیث نمبر: 16457
١٦٤٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن عبيد اللَّه عن نافع عن ابن عمر أنه كان يرخص في الخفين والسراويل للمحرمة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما محرمہ خاتون کو رخصت دیتے تھے کہ وہ شلوار اور موزے پہن لے، اور فرماتے کہ حضرت صفیہ حالت احرام میں ٹخنوں تک موزے پہنا کرتیں تھیں۔