حدیث نمبر: 16452
١٦٤٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يعلى عن عبد الملك قال: سئل عطاء أتلبس المحرمة السراويل؟ قال: نعم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ محرم خاتون شلوار پہن سکتی ہے ؟ آپ نے فرمایا ہاں۔
١٦٤٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يعلى عن عبد الملك قال: سئل عطاء أتلبس المحرمة السراويل؟ قال: نعم.حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ محرم خاتون شلوار پہن سکتی ہے ؟ آپ نے فرمایا ہاں۔