مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16436
باب: آدمی پر کب حج فرض ہوتا ہے؟
متى يجب على الرجل الحج؟
حدیث نمبر: 16436
١٦٤٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن يونس عن الحسن عن النبي ﷺ قال: "الزاد والراحلة" (١).مولانا محمد اویس سرور
حسن سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا زاد راہ اور سواری والے پر حج فرض ہے۔