مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16413

باب: جب منیٰ کی طرف جائے اس وقت حج کا احرام باندھے

من كان يحرم بالحج إذا توجه إلى منى

حدیث نمبر: 16413
١٦٤١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن عثمان عن مجاهد وعطاء قالا: (لا) (١) يحرم بالحج يوم التروية حتى يتوجه إلى منى.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ آٹھ ذی الحجہ کو حج کا احرام نہ باندھے، جب تک منیٰ کی طرف متوجہ نہ ہو۔

حواشی
(١) سقط من: [ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16413
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15930»