مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16412

باب: صفا میں کس جگہ کھڑا ہوا جائے گا

أين يقام من الصفا؟

حدیث نمبر: 16412
١٦٤١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن (الحباب) (١) عن محمد بن عبد اللَّه أن سالمًا صعد الصفا مكانًا يرى منه البيت.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سالم کوہ صفا پر چڑھے اس مقام پر جہاں سے بیت اللہ سامنے نظر آ رہا تھا۔

حواشی
(١) في [س، هـ]: (الحارث).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16412
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15929»