مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كان يحرم بالحج إذا توجه إلى منى باب: جب منیٰ کی طرف جائے اس وقت حج کا احرام باندھے
حدیث نمبر: 16413
١٦٤١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن عثمان عن مجاهد وعطاء قالا: (لا) (١) يحرم بالحج يوم التروية حتى يتوجه إلى منى.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ آٹھ ذی الحجہ تک حج کا احرام نہ باندھے، جب تک منیٰ کی طرف متوجہ نہ ہو۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].