حدیث نمبر: 16412
١٦٤١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن (الحباب) (١) عن محمد بن عبد اللَّه أن سالمًا صعد الصفا مكانًا يرى منه البيت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سالم کوہ صفا پر چڑھے اس مقام پر جہاں سے بیت اللہ سامنے نظر آ رہا تھا۔
حواشی
(١) في [س، هـ]: (الحارث).