حدیث نمبر: 16406
١٦٤٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن هشام بن عروة عن أبيه قال: من السنة أن تصعد على الصفا حين يبدو لك البيت فتستقبله (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ سنت طریقہ یہ ہے کہ صفا پر چڑھے یہاں تک کہ بیت اللہ نظر آنے لگے تو اس کی طرف رخ کر کے کھڑا ہوجائے۔