مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16407

باب: صفا میں کس جگہ کھڑا ہوا جائے گا

أين يقام من الصفا؟

حدیث نمبر: 16407
١٦٤٠٧ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حميد عن حسين (بن) (١) عقيل عن الضحاك قال: يصعد على الصفا حين يستقبل البيت] (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ صفا پر چڑھا جائے گا یہاں تک کہ بیت اللہ کی طرف رخ کیا جائے گا۔

حواشی
(١) في [ط، هـ]: (عن).
(٢) سقط الخبر من: [ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16407
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 14046، ترقيم محمد عوامة: 15924»