مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16403
باب: مناسک حج سے متعلق سب سے زیادہ جاننے والے کون تھے
من كان يذكر أن له علما بالمناسك
حدیث نمبر: 16403
١٦٤٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معاذ عن ابن عون عن محمد قال: كانوا يرون أن أعلم الناس بالمناسك ابن عفان ثم بعده ابن عمر.مولانا محمد اویس سرور
محمد سے مروی ہے کہ لوگ یہ سمجھتے تھے کہ سب سے زیادہ مناسک حج کا علم حضرت ابن عفان کے پاس تھا پھر اس کے بعد حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما تھے۔