مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كان يذكر أن له علما بالمناسك باب: مناسک حج سے متعلق سب سے زیادہ جاننے والے کون تھے
حدیث نمبر: 16403
١٦٤٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معاذ عن ابن عون عن محمد قال: كانوا يرون أن أعلم الناس بالمناسك ابن عفان ثم بعده ابن عمر.مولانا محمد اویس سرور
محمد سے مروی ہے کہ سب سے زیادہ مناسک حج کا علم حضرت ابن عفان کے پاس تھا پھر اس کے بعد حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما تھے۔