حدیث نمبر: 16357
١٦٣٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة عن الحر بن (صياح) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا گیا کہ محرم اگر جوں مار دے ؟ آپ نے فرمایا روٹی کا ٹکڑا یا مٹھی بھر کھانا صدقہ کرے۔
حواشی
(١) في [س، هـ]: (صباح).