حدیث نمبر: 16353
١٦٣٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حميد عن (حسين) (١) بن عقيل عن الضحاك (قال) (٢): في الجرادة ونحوها وما هو دونها: قبضة من طعام.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ضحاک ٹڈی اور دوسرے چھوٹی چیزوں کے متعلق فرماتے ہیں کہ ایک مٹھی صدقہ کرے گا۔

حواشی
(١) في [أ، س، ط، هـ]: (حسن).
(٢) زيادة من: [أ، ب، جـ، ز، ط].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16353
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16353، ترقيم محمد عوامة 15874)