مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16350
باب: محرم اگر ٹڈی کو مار دے
في المحرم يقتل الجرادة
حدیث نمبر: 16350
١٦٣٥٠ - وقال عامر وعبد اللَّه بن الأسود: يطعم شيئًا خطأ كان أو عمدًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر شعبی اور حضرت عبد اللہ بن اسود فرماتے ہیں کہ خواہ غلطی سے ہو یا جان بوجھ کر، وہ کچھ کھانا صدقہ کرے گا۔