مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16349
باب: محرم اگر ٹڈی کو مار دے
في المحرم يقتل الجرادة
حدیث نمبر: 16349
١٦٣٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (إسرائيل) (١) عن جابر عن محمد ابن علي (و) (٢) عطاء (ومحمد) (٣) ومجاهد وطاوس أنهم قالوا في ⦗٨٩⦘ (الجنادب) (٤) و (العظا) (٥) والجراد والذر، قالوا: إن قتله عمدًا أطعم شيئًا، وإن كان خطأ فليس عليه شيء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن علی رحمہ اللہ ‘ حضرت عطاء ‘ حضرت مجا ہد اور حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ جھینگر، ٹڈی، چیونٹی اور چھپکلی کو اگر جان بوجھ کر مار دے تو کھانا صدقہ کرے، اور اگر غلطی سے مار دے تو اس پر کچھ بھی نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [س، هـ]: (إسماعيل).
(٢) في [أ، ب، ط، هـ]: (عن).
(٣) سقط من: [جـ، ز].
(٤) في [ب، جـ]: (الجنادب)، وفي [أ، هـ]: (الجادب).
(٥) في [أ، ب، س، هـ]: (القطا).