مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16339
باب: محرم اگر بجو کو مار دے
في الضبع يقتله المحرم
حدیث نمبر: 16339
١٦٣٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن ابن عون عن أبي الزبير عن جابر أن عمر قضى في الضبع كبشًا (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر سے مروی ہے کہ حضرت عمر نے بجو پر مینڈھا ذبح کرنے کا فیصلہ فرمایا۔
حواشی
(١) رجاله ثقات.