مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16338
باب: محرم اگر گوہ کا شکار کر لے
في الضب يصيبه المحرم
حدیث نمبر: 16338
١٦٣٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أسباط عن مطرف عن عطاء قال: في الضب شاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ گوہ کے مارنے پر بکری لازم ہے۔