حدیث نمبر: 16338
١٦٣٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أسباط عن مطرف عن عطاء قال: في الضب شاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ گوہ کے مارنے پر بکری لازم ہے۔
١٦٣٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أسباط عن مطرف عن عطاء قال: في الضب شاة.حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ گوہ کے مارنے پر بکری لازم ہے۔