مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الغسل إذا دخل مكة قبل أن يدخل باب: مکہ مکرمہ میں داخل ہونے سے قبل غسل کرنا
حدیث نمبر: 16330
١٦٣٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن يزيد عن عبد الرحمن بن أبي ليلى قال: الغسل يوم دخول مكة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ فرماتے ہیں کہ مکہ مکرمہ میں داخل ہونے کے دن غسل کرنا (مستحب) ہے۔