مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16329
باب: مکہ مکرمہ میں داخل ہونے سے قبل غسل کرنا
في الغسل إذا دخل مكة قبل أن يدخل
حدیث نمبر: 16329
١٦٣٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أفلح عن القاسم أنه اغتسل حين دخل مكة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم مکہ مکرمہ میں داخل ہونے سے قبل غسل فرماتے ۔