حدیث نمبر: 16328
١٦٣٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن ابن جريج قال: سألت نافعًا (أكان) (١) ابن عمر يغتسل عند الإحرام؟ فقال: كان ربما (يغتسل) (٢) وربما توضأ (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت نافع سے دریافت کیا کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما احرام باندھتے وقت غسل فرماتے ؟ آپ نے فرمایا کہ کبھی غسل فرماتے اور کبھی وضو فرماتے ۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (كان).
(٢) في [ب، جـ، ز، ط]: (اغتسل).