حدیث نمبر: 16309
١٦٣٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن خصيف عن مجاهد قال: القانع: [أهل مكة، والمعتر: الذي يعتريك فيسألك.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ قانع سے مراد مکہ مکرمہ والے ہیں اور المعتر سے مراد وہ شخص جو (محتاجی میں) سوال کرے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16309
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16309، ترقيم محمد عوامة 15832)