مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في قوله (تعالى): ﴿فكلوا منها وأطعموا القانع﴾ باب: اللہ تعالیٰ کے ارشاد {فَکُلُوْا مِنْھَا وَ اَطْعِمُوا الْقَانِعَ} کی تفسیر
حدیث نمبر: 16307
١٦٣٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن منصور عن إبراهيم أو مجاهد قال: القانع الذي يقنع بما بعث إليه، والمعتر الذي يتعرض لك يسألك.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم یا حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ القانع سے مراد وہ شخص ہے کہ جو اس کی طرف بھیجا جائے اس پر قناعت کرے (اور مزید کا سوال نہ کرے) ، اور المعتر سے مراد وہ شخص ہے کہ جو تیرے سامنے آ کر تجھ سے سوال کرے۔