حدیث نمبر: 16284
١٦٢٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة عن هشام بن عروة أن أباه كان يقول وهو يسعى بين الصفا والمروة: ⦗٧٧⦘ اللهم إن هذا واحدا إن تما … أتمه اللَّه وقد أتما.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عروہ صفا ومروہ کی سعی کے دوران یہ شعر پڑھا کرتے تھے کہ بیشک یہ سب ایک ہے اگر مکمل ہو، اللہ نے اسے مکمل کیا اور بیشک اسے مکمل کیا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16284
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16284، ترقيم محمد عوامة 15810)