حدیث نمبر: 16277
١٦٢٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن يزيد قال: اغتسل مجاهد يوم عرفة وأنا معه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت یزید فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے عرفات میں غسل فرمایا اس وقت میں آپ کے ساتھ تھا۔
١٦٢٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن يزيد قال: اغتسل مجاهد يوم عرفة وأنا معه.حضرت یزید فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے عرفات میں غسل فرمایا اس وقت میں آپ کے ساتھ تھا۔