مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16269

باب: اونٹ کو کس چیز کے ساتھ قلادہ باندھیں گے

فيما (تقلد) به البدن

حدیث نمبر: 16269
١٦٢٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن عبيد اللَّه عن نافع قال: كان ابن عمر يجمع (نعله) (١) من السنة فيقلدها (بدنته) (٢)، فإذا عجزت اشترى نعالا جددا فقلدها (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سال میں جوتوں کو جمع فرماتے پھر ان کے ساتھ اونٹ کو قلادہ باندھتے، اور اگر عاجز آجاتے تو نئے جوتے خرید کر اس کو قلادہ ڈالتے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ز]: (نعاله).
(٢) في [أ، ب، جـ]: (بدنه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16269
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 16273، ترقيم محمد عوامة: 15795»